لند ن 15 د سمبر ( ایجنسیز) جنو بی آ فریقہ کی 22 سالہ حسینہ رولین ا سٹر ا س نے مس و رلڈ 2014 کا خطا ب جیت لیا جو کہ لند ن میں منعقد کیا گیا تھا ۔ ہنگری کی ایڈینا کلو سر نے دو سر ے رنر ا پ اور امریکہ کی ا لز بتہ سا فر ٹ نے تیسر
ے ر نر ا پ ر ہیں ۔ ا س سال کے 64 ویں بیو ٹی مقا بلہ میں غمگینی چا ہی ر ہی کیو ں کہ ہو نڈ را س کی حسینہ کو ا نکے ملک میں قتل کر دیا گیا تھا جبکہ وہ منعقد ہ بیو ٹی مقا بلہ میں حصہ لینے والی تھیں ۔ ا س بیوٹی پیجنٹ مقا بلہ میں جملہ 124 حسینا و ں نے ا پنے اپنے ملکو ں کی نما ئند گی کی تھی ۔